ایک ۳۹ سالہ ماہر غذا نے جس کا وزن ایک صحت مند انسان کی نسبت 15 کلو زائد تھا۔ خود پر ایک تجربہ کیا اور اپنی غذا میں سے گوشت، انڈے، مکھن، گھی ، تیل، نمک اور شکر خارج کر دی مگر اناج کی روٹیاں، چاول، آلو، سبزیاں، پھل اور قدرے مچھلی کھانا شروع کی۔ اس غذا سے حیرت انگیز طور پر اس کا زائد پندرہ کلو وزن کم ہو گیا جس نے اسے ایک چاک و چوبند اور صحت مند انسان میں تبدیل کر دیا-

- July 14, 2023
0
125
Less than a minute
You can share this post!
administrator